Works with All Lead-Acid Cars, UPS, Solar Batteries
Learn more!
کیا آپ اپنی بیٹری کے کم بیک اپ کی وجہ سے پریشان ہیں؟
آج ہی اپنی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا پاور فل فارمولا استعمال کریں اور پرانی بیٹری کو مزید ایک سال تک گارنٹی کے ساتھ چلائیں
Order Now!Benefits of using Battery Conditioner Ultra
Extend Battery Life
Use of Inoxo Battery Conditioner Ultra prevents sulfation, keeping your lead-acid battery healthy and functional for a much longer time.
Improve Battery Performance
Enhances battery efficiency, ensuring faster charging, stable power output, and reliable performance in all conditions.
Reduce Maintenance Costs
Prevents frequent battery replacements and reduces the need for costly repairs, saving you money in the long run.

کیا آپ کی گاڑی کی بیٹری کمزور ہوچکی ہے؟
اگر آپکی گاڑی صبح کے وقت سیلف سٹارٹ نہیں ہوتی تو انوکسو کیمیکل استعمال کریں۔
انوکسو کیمکل کا جدید فارمولہ خاص طور پر کار کی بیٹریوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے۔

بیٹری خراب کیوں ہوتی ہے؟
بیٹری خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلفیشن ہوتی ہے سلفیشن اکثر اوقات عام نل کا پانی ڈالنے سے یا زیرو ٹی ڈی ایس پانی نہ ڈالنےکی وجہ سے ہوتی ہے بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں
جس کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کے درمیان کرنٹ کا گزر کم ہو جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ کم ہو جاتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں بیٹری ڈیڈ ہو گئی ہے۔
ایسی صورتحال میں انوکسو بیٹری کنڈیشنر ڈی سلفیٹر کے طور پر کام کرتا ہے اور بیٹری کی پلیٹس کو صاف کر دیتا ہے
I want to Orderکسٹمرز کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات
بیٹری خراب کیوں ہوتی ہے؟
بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں یا پلیٹس کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کرتے ہیں جس کی وجہ سے پلیٹس کے اوپر لیڈ سلفیٹ کی تہ جم جاتی ہے۔ جو کہ نان کنڈکٹر ہونے کی وجہ سے بیٹری کی طاقت کم کر دیتی ہے جس جگہ یہ تہ ہوتی ہے وہاں کرنٹ نہیں ٹھہرتا۔ جب یہ تہ پلیٹوں کے بیشتر حصے پر جم جاتی ہے تو چارجنگ نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔ تو کہا جاتا ہے کہ بیٹری ختم ہو گئی۔
انوکسو بیٹری کیمیکل کا استعمال کیسے کریں؟
کسی بھی بیٹری میں انوکسو بیٹری کنڈیشنر پہلے سے موجود پانی کے اوپر ہی ڈالیں۔ اگر پہلے پانی کے مقدار پوری ہو تو جتنی مقدار بیٹری کنڈیشنر کی ڈالنی ہو اس کے برابر پانی نکال کر محفوظ کر لیں اور اسکی جگہ انوکسو بیٹری کنڈیشنر ڈال دیں۔(تجویز کردہ مقدار جاننے کے لیے اوپر دیے گئے چارٹ کا مطالعہ کریں)
انوکسو بیٹری کیمیکل کیسے کام کرتا ہے؟
پلیٹوں پر موجود لیڈ سلفیٹ کی تہ کی وجہ سے بیٹری چارج نہیں ہوتی، انوکسو بیٹری کنڈیشنر لیڈ سلفیٹ کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کر کے اسکی تہ کو ریموو کر دیتا ہے اور بیٹری مکمل چارج ہوتی ہے اور زیادہ بیک اپ دیتی ہے۔
انوکسو بیٹری کیمکل کتنے دن میں اپنا اثر دکھاتا ہے؟
انوکسو کیمیکل زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 دن میں بیک اپ ریکور کرلیتا ہے۔
انوکسو بیٹری کیمیکل کون کون سی بیٹری میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
انوکسو کیمیکل ہر طرح کی لیڈ ایسڈ بیٹری میں ڈالا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیوبلر بیٹری، سادہ بیٹری، جیل والی بیٹری
نوٹ: ڈرائی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا استعمال نہ کریں۔